پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسوں کی تفصیلات فراہمی پر بشریٰ بی بی کی درخواست نمٹا دی

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس میں پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی […]

پاکستان

گورنر وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انکو ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں: بیرسٹر سیف

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

پشاور: (دنیا نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر ان کو ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گورنر خیبرپختونخوا وفاقی حکومت کو امن و امان کے حوالے سے بیان بازی کے بجائے عملی […]

پاکستان

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

راولپنڈی:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر درخواست واپس لی، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے راولپنڈی جلسے کے لئے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ یاد رہے […]

تجارت

مہنگا سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار پر جا پہنچی

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

کراچی: عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 12ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 665 ڈالر کا ہوگیا۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے فی […]

تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز مثبت زون میں ہوا اور ہنڈر انڈیکس میں 419 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم دوپہرے کے وقفے کے بعد مندی چھاگئی جو کاروبار […]

تجارت

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

کراچی:  انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریاکرڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 16 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک […]

تجارت

زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز اضافہ

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

کراچی:  ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 ستمبر کے اختتام تک مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 78 کروڑ 31 لاکھ […]

تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے جس میں جام کمال نے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست کی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال نے تینوں وزرا اعلیٰ کو خط لکھ کر برآمدی مسابقت پر سیس کے منفی اثرات سے آگاہ […]

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ […]

کھیل

پاکستانی نژاد سابق ہالینڈ کرکٹر عاصم خان لاہور میں چل بسے

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے، […]