کھیل

سعودی ویمن فٹ بال پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی ویمن فٹ بال پریمیئرلیگ آج سعودی عرب میں شروع ہو گی جس میں نئی نسل کی ویمن فٹبال پلیئرز کو متعارف کرایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال فیڈریشن کے تحت 18 ہفتوں پر مشتمل لیگ کے تحت 90 میچز کھیلے جائیں گے، ویمن پریمیئرلیگ تیسرے سیزن میں 200 […]

کھیل

سپینش لالیگا : ویلریال اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

میڈرڈ: (ویب ڈیسک ) سپینش لالیگا میں ویلریال نےسپینیوئل کو اور ایٹلیٹیکو میڈرڈ نےسیلٹا ویگو کو ہرا کر اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ سٹیج فرنٹ سٹیڈیم، بارسلونا میں کھیلے گئے اہم میچ میں ویلریال نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف سپینیوئل کی […]

انٹرنیشنل

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں: وائٹ ہاؤس

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ نہیں چاہتا، اس بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کو روکنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے بیانات میں واضح کیا کہ واشنگٹن اس ہفتے […]

انٹرنیشنل

مودی سرکار تیسرے دور حکومت میں بھی بدل نہ سکی، پرتشدد واقعات میں منی پورسرفہرست

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

نئی دہلی :  تیسری بار بھی اقتدار میں آنے کے باوجود مودی سرکار کی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت میں پرتشدد واقعات میں اس وقت منی پور سرفہرست ہے جس کی بڑی وجہ مودی سرکار کا غیر سنجیدہ رویہ ہے۔ منی پور فسادات میں بھارتی حکومت کا کردار نمایاں ہے ، 3 مئی […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، مزید 81 شہری شہید، 223 زخمی

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

بیروت: اسرائیل کی لبنان پر جارحیت نہ رک سکی، بمباری میں 81 لبنانی شہری شہید ،223 زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کی لبنان پر بمباری سے شہدا کی تعداد 700ہوگئی، 2 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے، اسرائیلی آرمی چیف نے لبنان پر زمینی حملوں کی دھمکی دیدی، 5 لاکھ شہری جنوبی لبنان سے انخلا پر مجبور ہوگئے۔ […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کے تحفظ کیلئے اپنا عزم تبدیل نہیں کریں گے : لائیڈ آسٹن

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کردیا کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کے لیے اپنے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی فوجی امداد بارے بات کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ […]

انٹرنیشنل

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

نیویارک : (ویب ڈیسک ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد کیلئے ایک بین الاقوامی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نیویارک میں وزراء کے ایک اجلاس میں شہزادہ فیصل نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا اتحاد […]

پاکستان

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 10سالہ اقتدار میں لئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے 10سالہ اقتدار میں لئے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ خیبرپختونخوا اے ڈی بی سمیت دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ معاہدوں سے 2030ء تک 2ہزار555 ارب روپے قرضوں کے بوجھ تلے دب جائے گا۔ کے پی حکومت قرض پر 355 ارب روپے سود کی مد میں ادا […]

پاکستان

پبلک سروس کمیشن امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہوگی

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

لاہور:  حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو دفعہ 144 […]

پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

  • ستمبر 27, 2024
  • 0 Comments

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں وحدت روڈ، کلمہ چوک، کینال اور گردونواح میں بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے دیگر کئی علاقوں پر بادلوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے۔ […]