پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
فیصل آباد:پینتھرز نے مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کی جانب سے ملنے والا 123 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔ پینتھرز کی جانب سے […]













