پاکستان

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت الیکٹ ہوکر نہیں آئی: شاہد خاقان عباسی

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

راولپنڈی :  سربراہ عوام پاکستان پارٹی و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت الیکٹ ہو کر نہیں آئی۔ سابق رکن صوبائی اسمبلی سرفراز افضل کی عوام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا […]

پاکستان

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

کراچی: کارساز حادثہ کیس میں گرفتار خاتون ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں بھی ضمانت منظور ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کے مقدمے میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی ضمانت منظور کی، عدالت نے ملزمہ کو ضمانت کے عوض 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ اس سے […]

پاکستان

فارم 47 کی حکومت ہمارے پرامن جلسوں و احتجاج میں مداخلت نہ کرے: ملک احمد بھچر

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی و رہنما تحریک انصاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ فارم 47 کی جعلی حکومت ہمارے پر امن جلسوں اور احتجاج میں مداخلت نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ ہمارا پرامن جلسوں کا ایک سفر صوابی سے […]

پاکستان

پنجاب: وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹیز کیلئے76 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

لاہور: پنجاب کے وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹیز کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے 76 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی، صوبائی کابینہ، پارلیمانی سیکرٹریز و دیگر کے لئے 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے جاری […]

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اقوام […]

پاکستان

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس: جسٹس منیب کا تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار کر دیا، عدالت عظمیٰ نے جسٹس منیب اختر کے پیش نہ ہونے پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے […]

تجارت

شہباز حکومت 2 سال میں تیسری بار آئی ایم ایف پروگرام لے رہی ہے: مزمل اسلم

  • ستمبر 29, 2024
  • 0 Comments

پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ شہباز حکومت 2 سال میں تیسری بار آئی ایم ایف پروگرام میں داخل ہورہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان 1959 سے لیکر مسلسل آج تک آئی ایم ایف پروگرام میں ہے، […]

تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

  • ستمبر 29, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر غور […]

تجارت

امسال 7 لاکھ سے زائد افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ٹیکس وصولی بڑھانا ناگزیر: وزیر خزانہ

  • ستمبر 29, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امسال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، ٹیکس وصولی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم […]

کھیل

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

  • ستمبر 29, 2024
  • 0 Comments

گال : سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔ سری […]