پاکستان

تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے بلیک میل کررہی ہے: خواجہ آصف

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ قید نواز شریف کو بیمار بیوی سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہ دی گئی، وہ دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہئے، […]

پاکستان

ایس سی او کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک […]

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر بریف کیا، غیر ملکی مہمانوں کو خصوصی سکیورٹی دینے کے پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد شہبازشریف نے محسن نقوی کو ایس سی او کانفرنس کی سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایات دیں، وزیر داخلہ نے پی ٹی ایم جرگے کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی۔

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

لاہور: وزیراعظم سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر بریف کیا، غیر ملکی مہمانوں کو خصوصی سکیورٹی دینے کے پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمد شہبازشریف نے […]

پاکستان

کیری ڈبہ اور کار میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق، 4 افراد شدید زخمی

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

وزیرآباد:  کیری ڈبہ اور کار میں تصادم سے کیری ڈبہ کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ روڈ رندھیر موڑ کے قریب پیش آیا، لالہ زار کالونی کے ایک ہی خاندان کے چار افراد ڈرائیور کے ہمراہ سیالکوٹ جارہے تھے، کیری ڈبہ کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کی […]

تجارت

سردی سے پہلے حکومت عوام کے کڑاکے نکالنےکو تیار، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد : سردی سے پہلے حکومت نے عوام کے کڑاکے نکانے کی تیاری کرلی، ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 31 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے […]

تجارت

کئی روز اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی آگئی

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

کراچی: کئی روز مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی آگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں 4 ڈالر فی اونس جبکہ ملکی سطح پر 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی سطح پر […]

تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 177پوائنٹس کمی سے 81ہزار114 پوائنٹس کی سطح پر بند […]

کھیل

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل میں غیر ملکیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے زیادہ کمانے کا راستہ روک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کوئی غیر ملکی آئی پی ایل میں مہنگا ترین کھلاڑی نہیں بن سکےگا۔ آئی پی ایل کے لیے نیلامی میں چنے […]

کھیل

بنگلا دیشی حکومت، بورڈ کا شکیب پر سیاسی مؤقف کی وضاحت پر زور

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلا دیشی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دے دیا۔ ایڈوائزر یوتھ اینڈ سپورٹس آصف محمد نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے کی ضرورت ہے، اس کے بعد انہیں سکیورٹی طلب […]

کھیل

ورلڈکپ کیلئے پلان بنا لیا، اچھے رزلٹ کی امید ہے: قومی کرکٹرز

  • ستمبر 30, 2024
  • 0 Comments

دبئی:  قومی ویمن ٹیم کی کرکٹرز نے کہا ہے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پلان تیار کر لیا، امید ہے اچھے رزلٹ آئیں گے۔ آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شامل پاکستان کھلاڑی نشرہ سندھو نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ہماری تیاری اچھی ہے، گروپ میں مضبوط ٹیمیں […]