پاکستان

آئینی ترمیم: سربراہ بی این پی مینگل اختر مینگل اسلام آباد پہنچ گئے

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار اختر مینگل نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئینی ترمیم کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی […]

پاکستان

بلاول بھٹو کی رات گئے فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترمیم پر منانے کی کوششیں

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر منانے کیلئے پھر ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نوید قمر، مرتضیٰ وہاب اور جمیل سومرو بھی تھے، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی آئینی ترامیم […]

پاکستان

وزیراعظم کی فلسطینیوں، لبنانیوں کیلئے بڑھ چڑھ کر عطیات جمع کرانے کی اپیل

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی عوام بالخصوص صاحب ثروت افراد سے صیہونی ظلم و استبداد کے شکار نہتے فلسطینیوں اور لبنانیوں کی مدد کیلئے قائم امدادی فنڈ میں بڑھ چڑھ کر عطیات جمع کرانے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسم سرما کیلئے غزہ، فلسطین اور لبنان […]

پاکستان

ملتان: آتش گیر مواد پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

ملتان:  اندرون شہر میں آتش گیر مواد پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں اموات کی تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ دو شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق دہلی گیٹ نیلگراں میں عمارت کے اندر آتش بازی کا سامان تیار کیا جاتا تھا، عمارت دھماکے سے زمین بوس ہوگئی، انسپکٹر جنرل […]

پاکستان

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

  • اکتوبر 16, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)لاہور: پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ کمیٹی نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی ہے۔لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی خبر پر بنائی گئی ہائی پاور کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق، کمیٹی نے متاثرہ لڑکی اور اس […]

پاکستان

پرامن احتجاج کی کال پر درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں: بیرسٹر سیف

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزراء کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں۔ خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے، جعلی حکومت کی پی ٹی آئی […]

پاکستان

عمران خان پاکستان اور قانون کے لئے لڑ رہے ہیں: فیصل امین خان

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

پشاور: ممبر قومی اسمبلی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین خان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان اور قانون کے لئے لڑ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فیصل امین خان کا کہنا تھا کہ اس وقت تمام حدیں پار ہوگئیں ہیں، اگر جمہوری ملک ہے تو ہمیں سوچنا چاہئے کہ کس طرف […]

پاکستان

27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

لاہور:  27 فلسطینی میڈیکل کے طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا۔ فلسطینی میڈیکل کے طلبہ تعلیم کے حصول کیلئے پاکستان پہنچے، فلسطینی طلبہ کو لیکر فلائٹ جی ایف 764 لاہور ایئرپورٹ پہنچی، 27 فلسطینی طلبہ قاہرہ سے براستہ بحرین لاہور پہنچے، فلسطینی طلبہ کے لاہور پہنچنے پر پاکستانی طالبعلموں نے ایئرپورٹ پر ان کا […]

پاکستان

پاکستان اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشق، مختلف آپریشنز کا مظاہرہ

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

کراچی:  پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ بحری مشق ہوئی۔ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر، امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس اوکین نے شرکت کی، مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ کیا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر […]

آئینی عدالت کا قیام: ایم کیوایم نے وفاق کو گرین سگنل دیدیا

  • اکتوبر 14, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: ایم کیوایم اور وفاقی حکومت کے وفد کی ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی، وفاقی آئینی عدالت کے قیام پر ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کو گرین سگنل دیدیا۔ ایم کیو ایم رہنماؤں نے آئینی ترامیم میں بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے پر زور دیا، کوٹہ سسٹم، بھرتی کے طریقہ کار پر […]