انٹرنیشنل

متحدہ عرب امارات نے لبنان کیلئے مزید 120 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

ابوظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے لبنان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی جاری رکھتے ہوئے طبی اور غذائی امداد، ایمبولینس اور رہائش کے سامان کے تین اور طیارے روانہ کر دیے ہیں۔ یواے ای کی نیوز ایجنسی کے مطابق امارات نے اب تک لبنان کے لئے 12 طیاروں کے […]

پاکستان

آئینی ترمیم میں ہمیں مولانا کا ووٹ نہیں ساتھ چاہئے: عرفان صدیقی

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت نے آئینی ترمیم کے معاملے پر جلد بازی نہیں کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے رائیونڈ، ایوان صدر سمیت متعدد دورے کئے، ہمارا اس ترمیم میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں، عدالتی نظام کی […]

پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی کے 5 افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

راولپنڈی:  حکومت نے تحریک انصاف کے پانچ افراد کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر مشاورت کیلئے تحریک انصاف نے پانچ افراد کے لئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مانگی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک […]

پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) 9 مئی مقدمات میں شامل جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت 79 ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے آج اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کرنا تھی لیکن […]

پاکستان

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج: سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کے کیس میں سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے پر درج مقدمہ کے کی سماعت ہوئی، ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کیس پر […]

پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر سماعت کی، […]

پاکستان

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں 129 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتارکر […]

پاکستان

علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت ملتوی

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں […]

پاکستان

گیم شروع ہوچکی، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے: شیخ رشید

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان

آئینی ترمیم: وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے طلب کیا گیا تھا مگر اب اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب کابینہ […]