پاکستان

گیم شروع ہوچکی، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گیم شروع ہوچکی ہے ،بولیاں لگ رہی ہیں ، بکنے اور بکانے والے دونوں موجود ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پاکستان

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا سالانہ عرس، بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے

اسلام آباد :  حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے ۔ ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کئے گئے ہیں، ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی زائرین پانچ روزہ عرس […]

پاکستان

سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی: شیخ وقاص

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔ مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

تل ابیب :  حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیاگیا ہے۔ اسرائیلی حکام کاکہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم موجود نہیں تھے۔ سعودی ٹی وی چینل کے مطابق حزب اللہ نے لبنان سے ڈرون حملے […]

انٹرنیشنل

یوکرین کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی فراہمی ، روس نے خبردار کردیا

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

ماسکو: (ویب ڈیسک ) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو میں بریکس تنظیم کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے مغربی ممالک […]

انٹرنیشنل

حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسا دیئے

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

بیروت : (ویب ڈیسک ) ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسادیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے جمعہ کے روز اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر ڈرون حملہ کرنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے، صفد پر حزب اللہ کے مطابق کئی ڈرونز کی […]

انٹرنیشنل

حماس کی سربراہی کیلئے السنوار کا جان نشین کون؟ 5 امیدوار سامنے آگئے

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

غزہ : حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد حماس کی سربراہی کیلئے 5 امیدواروں کے نام سامنے آگئے۔ السنوار کی موت نے مجموعی حیثیت سے حماس کے مستقبل اور غزہ کی جنگ کے انجام پر سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں، یحییٰ السنوار فلسطینی تنظیم حماس کے طاقتور ترین شخص اور سات اکتوبر […]

انٹرنیشنل

امریکا نےغزہ میں جنگ بندی سے ہاتھ کھڑے کر دیئے

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

واشنگٹن:  امریکا نےغزہ میں جنگ بندی سے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی ممکن ہے مگر غزہ میں ممکن نہیں، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل […]

انٹرنیشنل

امریکا نےغزہ میں جنگ بندی سے ہاتھ کھڑے کر دیئے

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

واشنگٹن:  امریکا نےغزہ میں جنگ بندی سے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں جنگ بندی ممکن ہے مگر غزہ میں ممکن نہیں، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل […]

انٹرنیشنل

’’شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں‘‘السنوار کی ہلاکت سے مزاحمتی جذبہ مزید مضبوط ہو گا: ایران

  • اکتوبر 19, 2024
  • 0 Comments

نیویارک: (ویب ڈیسک) ایران نے کہا کہ ’’شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں‘‘ السنوار کی ہلاکت سے مزاحمتی جذبہ مزید مضبوط ہو گا۔ اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے بارے میں سامنے آنے والی خبروں کے بعد کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کا قتل […]