کھیل

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستانی جڑواں بہنوں نے میڈلز جیت لیے

جکارتہ:پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی اور ملیحہ علی جڑواں بہنیں ہیں جن کا […]

کھیل

نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں گولڈ میڈل جیت لیے

کیپ ٹاؤن:  پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ کے مقابلے سے ہوا، جہاں انہوں نے 340 کلوگرام وزن اٹھا کر […]

کھیل

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانیوالے راشد نسیم کا ایک اور اعزاز

کراچی: پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے چایئنیز مارشل آرٹس ماسٹر کا نن چکو کیٹیگری کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے محمد راشد نے نن چکو مقابلوں میں پانچویں بار شکست دی، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی۔ چین […]

کھیل

متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر10 سال کی پابندی

کراچی : سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر دس سال کی پابندی لگادی۔ ایس او اے نے ایک خط کے ذریعے حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا، ایس او اے نے خط لکھنے کا فیصلہ […]

انٹرنیشنل

سوڈان کو انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: سعودی عرب

ریاض : سعودی عرب نے موجودہ انسانی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے سوڈان کی مدد کے لیے اپنی مسلسل کوششوں کی توثیق کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کے تعاون سے سوڈان میں انسانی ہمدردی کے ردعمل کو بڑھانے کے لیے اجتماعی اور […]

انٹرنیشنل

یونیسیف نے غزہ کو 10 لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے جہنم قرار دیدیا

جنیوا:  یونیسیف نے غزہ کو 10 لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے جہنم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا اسرائیل کی طرف سے حماس کے خلاف چھیڑی جانے والی جنگ میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، اس جنگ میں بچوں کو روزانہ ناقابل […]

انٹرنیشنل

کملا ہیرس بار کا امتحان تو پاس کر نہیں سکیں ملک کیسے چلائیں گی؟ ٹرمپ

مشن گن:  امریکا کے سابق صدر اور موجودہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس ذہین نہیں، وہ قوم کی نمائندگی کیلئے نااہل ہے۔ امریکا کے سابق صدر اور موجودہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کملا ہیرس […]

انٹرنیشنل

حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسا دیئے

بیروت :  ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر درجنوں ڈرونز برسادیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے جمعہ کے روز اسرائیل کے شمالی قصبے صفد پر ڈرون حملہ کرنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے، صفد پر حزب اللہ کے مطابق کئی ڈرونز کی مدد سے حملہ […]

انٹرنیشنل

یوکرین کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی فراہمی ، روس نے خبردار کردیا

ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو میں بریکس تنظیم کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا […]

پاکستان

وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو شاباش

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشین اور ژو میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل اور 5 دہشتگردوں کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دی۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام […]