پاکستان

نئی قانون سازی ، بلاول بھٹو کی مثالی قیادت پر پوری پیپلز پارٹی کو فخر ہے: شیری رحمان

اسلام آباد: نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مثبت اور کلیدی کردار کو سراہا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہونے پر تمام اتحادی جماعتوں اور شراکت داروں کو مبارکباد پیش کرتی […]

پاکستان

26 ویں آئینی ترمیم: جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جسٹس منصور […]

پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل

لاہور: حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا۔ پنجاب اسمبلی سے مسودہ قانون کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنرز ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 کے نفاذ کا […]

پاکستان

چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگے ہیں […]

پاکستان

آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کیلئے قانونی عمل کا جائزہ لے رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عدلیہ پر قبضہ جمانے کے لیے بڑی دیرسے کارروائی جاری تھی، گزشتہ روز پی ڈی ایم 3 متحرک […]

پاکستان

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے۔ محسن نقوی نے 26 ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ […]

پاکستان

پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت نے رات کی تاریکی میں سپریم کورٹ پر شب خون مارا، ترامیم کا طریقہ کار خود چیخ کر […]

پاکستان

چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگ لئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہوگیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز سے کمیٹی ارکان کے نام مانگے ہیں […]

پاکستان

آج تاریخی دن، یہ صرف آئینی ترمیم نہیں اتفاق رائے، یکجہتی کی مثال ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے، یہ صرف آئینی ترمیم نہیں اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک نیا سورج نکلے گا […]

پاکستان

صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن گئی۔ وزیراعظم شہباز […]