ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے نے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان شاہینز کو شکست دیدی
الامارات: ایمرجنگ ایشیا کپ ٹی 20 میں بھارت اے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان شاہینز کو ہرا دیا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم مقابلے میں بھارت اے ٹیم نے پاکستان شاہینز کیخلاف 7 رنز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان شاہینز 184 رنز کے تعاقب میں تمام تر کوششوں کے باوجود 176 […]













