آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے پہلی درخواست کے بعد کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے دوبارہ درخواست کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ میٹنگز کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریں گے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے دوران کلائمیٹ فنانسنگ […]













