امریکا: صدارتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر، ٹرمپ، کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
واشنگٹن: امریکا میں نئے صدر کے انتخاب کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ووٹنگ کی تاریخ نزدیک آگئی، امریکی شہری آئندہ ماہ 5 نومبر کو اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے، صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، دونوں پارٹیز کے امیدوار وں […]













