پاکستان

پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ کیلئے بین الاقوامی اعزاز

راولپنڈی :   راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) نے بوسٹن میں ایس پی بینش فاطمہ کوبین الاقوامی ایوارڈ برائے آئی اے سی پی 2024 سے نوازا۔ آئی اے سی پی ہرسال دنیابھرکے 40 […]

سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

لاہور:  سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے جس سے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز […]

پاکستان

ایم کیو ایم رکنِ قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی:   کراچی کے علاقے کلفٹن میں کار حادثے میں ایم کیو ایم کی رکنِ قومی اسمبلی رعنا انصار کا بیٹا شاہ زیب نقوی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ صبح سویرے کلفٹن انڈر پاس کے قریب پیش آیا جب کار الٹنے کے بعد فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، حادثے میں نوجوان شاہ زیب […]

تجارت

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 8 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

تجارت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:   ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ دو ماہ لگاتار سرپلس ریکارڈ ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ستمبر 2024ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا جو ستمبر 2023ء […]

تجارت

امریکہ میں پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف حکام سے ملاقاتیں

واشنگٹن:   امریکہ میں پاکستانی وفد نے ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے الواریز اینڈ […]

کھیل

پریمیئر لیگ : مانچسٹر سٹی اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے

انگلینڈ : دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں وولور ہیمپٹن کو سخت مقا بلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا، لیور پول کی ٹیم نے چیلسی کو 1-2سے ہرا دیا ۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں، مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن، انگلینڈ میں کھیلے گئے […]

کھیل

پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم خان نے امریکا میں تاریخ رقم کردی

لاس ویگاس :   امریکا میں ہونیوالے مسٹر یونیورس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پاکستانی تن ساز رمیز اِبراہیم خان نے تاریخ رقم کردی۔ لاس ویگاس میں ہونیوالے مسٹر یونیورس مقابلے میں رمیز ابراہیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ، انہوں نے مینز فزیک کیٹیگری میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ رمیز اِبراہیم نے پرو […]

کھیل

گرلز سپورٹس کارنیول کا اختتام، ایتھلیٹکس میں مجموعی طور پر پشاور بورڈ کی پہلی پوزیشن

اسلام آباد:   وفاقی وزارت تعلیم کے زیراہتمام گرلز سپورٹس کارنیول 2024ء کامیابی کیساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ آرمی پبلک سکول ہمایوں روڈ راولپنڈی نے فٹ بال، باسکٹ بال اور ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈلز اپنے نام کئے، بیڈمنٹن میں پشاوربورڈ، والی بال میں مردان بورڈ اور ٹینس میں اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف […]

کھیل

برازیلین حریف کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:   مالٹا میں برازیلین حریف کو شکست دینے کے بعد باکسر محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے۔ صوبائی مشیر کھیل مینا مجید و دیگر اعلیٰ حکام نے ایری پورٹ پر محمد وسیم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ پر تپاک استقبال پر حکو مت […]