پاکستان

آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جوش و خروش کیساتھ منایا جا رہا ہے

مظفر آباد:  آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے 77 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا، […]

تجارت

پاکستان اور چین کا 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   پاکستان اور چین نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے لائن ون کیلئے فیز ون اور فیز ٹو دونوں کے الگ الگ معاہدے ہوں گے، فیز ون کے تحت 3.2 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ آئندہ ماہ طے پائے جانے […]

تجارت

بجلی کی قیمتوں میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے ساتے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، بجلی کی قیمتوں میں 70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی […]

کھیل

معروف فٹبالر لیونل میسی پہلی بار سینے پر کیمرہ پہن کر میچ کھیلیں گے

میامی :  ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پہلی بار اپنے سینے پر کیمرہ پہن کر فٹبال میچ کھیلیں گے۔ ایم ایل ایس کپ 2024 میں انٹر میامی کے میچز کے دوران شائقین ٹِک ٹاک لائیو سٹریم کے ذریعے انکی نقل و حرکت کو دیکھ سکیں گے۔ پلیئر اسپاٹ لائٹ اسٹریم انٹر میامی […]

کھیل

انگلش پریمیئرلیگ : لیورپول کی ٹیم 21 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

انگلینڈ :   لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی دوسرے جبکہ آرسنل کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ […]

کھیل

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ باؤلر میر حمزہ پنڈی ٹیسٹ سے باہر

راولپنڈی:   انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن میچ سے قبل پاکستان کے فاسٹ باؤلر میر حمزہ انجری کا شکار ہو کر راولپنڈی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میر حمزہ معمولی انجری کا شکار ہیں، انہیں کمر کے نچلے حصے میں درد ہو رہا ہے، میر حمزہ نے دونوں پریکٹس سیشنز میں حصہ نہیں […]

کھیل

لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ چیڈ بوس کے نام

اوول:   نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ چیڈ بوس نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے کنٹری بری کی جانب سے کھیلتے ہوئے 103 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔ چیڈ بوس […]

کھیل

بھارت کیخلاف ہوم سیریز، وارنر کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کی پیشکش

میلبرن:  سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارت کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپس لینے کی پیشکش کر دی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں پاکستان کے خلاف سڈنی میں کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ اب ڈیوڈ وارنر نےکہا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہیں۔ […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب:   اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ اسرائیل کی […]

انٹرنیشنل

کاملا ہیرس کی مہم کیلئے بل گیٹس نے 50 ملین ڈالرعطیہ کردیے

نیویارک :   مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونیوالے بل گیٹس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف […]