انٹرنیشنل

حزب اللہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی

بیروت:   لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی سربراہی کےلیے نامزد رہنما ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کر دی، اس سے قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو […]

پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ بشریٰ بی بی کی رہائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے کی گئی، رہائی کا عمل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے کمرے میں مکمل کیا گیا، بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی حصار میں […]

پاکستان

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی: جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد:   سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے بنائے گئے ٹیکس کیس بنچ کے تناظر میں […]

پاکستان

بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پرہوئی ، جلد عمران خان بھی عوام میں ہونگے : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:   چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی میرٹ پر ہوئی، وہ بانی پی ٹی آئی کے نظریے کے ساتھ رہیں، بہت جلد بانی پی ٹی آئی بھی عوام میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج اللہ کے کرم سے […]

پاکستان

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو خود کش بمباروں سمیت 9 خوارج ہلاک

باجوڑ:  خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا جہاں فورسز کو […]

پاکستان

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، کثیرالملکی مشق انڈس شیلڈ کا مشاہدہ

راولپنڈی :   آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے کثیر الملکی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو نے آرمی چیف […]

پاکستان

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جو بائیڈن کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن:   امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے۔ خط میں […]

پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے، حکومت بار بار آئین کو توڑ […]

پاکستان

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ کل دیا جائے گا

اسلام آباد:   چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ کل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کی جانب سے کیا گیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو الوداعی ظہرانے پر تحائف بھی دیئے جائیں گے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ سپریم کورٹ میں […]

پاکستان

سردار اختر مینگل سمیت بی این پی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جوائنٹ سیکرٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں سردار اختر مینگل سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی کی دفعات بھی […]