کھیل

زمبابوے نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیروبی: زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ میں سب سے بڑا سکور بنا ڈالا۔ کینیا کے شہر نیروبی کے روارکا اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں زمبابوے نے گیمبیا کے خلاف 344 رنز بنا ڈالے۔ زمبابوے کے بلے باز سکندر رضا نے 43 گیندوں پر 133 رنز کی […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری سے 60 سے زائد شہری شہید

بیروت:   اسرائیل کی بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری سے 60 سے زائد شہری شہید ہوگئے۔ لبنان میں اسرائیلی فضائیہ نے جارحیت کی تاریخ رقم کر دی، لبنان میں شہدا کی مجموعی تعداد 2ہزار 546ہو گئی، 11ہزار 862 افراد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شمالی اسرائیل میں پچیس راکٹ داغ دیئے۔

انٹرنیشنل

امریکی انتخابات: پہلی خاتون سیاہ فام امیدوارکمالا ہیرس دوبارہ تاریخ رقم کرنے کوتیار

واشنگٹن :   کمالا ہیرس پہلی سیاہ فام خاتون صدر کے طور پر نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے بھرپور کوششوں میں مصروف ہیں اور ساری دنیاکی نظریں اس وقت امریکی صدارتی انتخابات پر جمی ہیں ۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کے بعد نائب صدر کمالا ہیرس اب ڈیموکریٹک پارٹی کی […]

انٹرنیشنل

ترکیہ کی عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

استنبول :  ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ترک ایرو سپیس انڈسٹریز کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر خونریز حملے کے بعد مسلح فوج نے شمالی عراق اور شمالی شام میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاہے ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ترکیہ نے عراق اور شام میں کرد عسکریت […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی حملے کا خطرہ: ترکیہ کی فضائی کمپنیوں نے ایران کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

انقرہ:   اسرائیل کے ممکنہ حملے کے خطرے کے باعث ترکیہ کی فضائی کمپنیوں ترکش ایئر لائنز اور پگاسس نے یکم نومبر تک ایران کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فضائی کمپنیوں نے ایران کے مختلف شہروں بشمول تہران، شیراز اور اصفہان میں اپنی پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے، […]

انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کا 79 واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے

جینیوا:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا 79واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے ۔ اقوام متحدہ کے قیام کو آج 79  برس مکمل ہوئے ، اقوامِ متحدہ کا قیام دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر عمل میں آیا، اس سے قبل اسی قسم کی عالمی تنظیم لیگ آف دی نیشنز کی ناکامی […]

انٹرنیشنل

مائیکرو سافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی انتخابی ویب سائٹس کو نشانہ بنانے کا الزام

واشنگٹن:   مائیکرو سافٹ نے ایرانی ہیکرز پر امریکی انتخابی ویب سائٹس کو نشانہ بنانے کا الزام لگا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے شائع ایک بلاگ میں کہا ہے کہ ایک ایرانی ہیکنگ گروپ ووٹ کے قریب آنے پر امریکی انتخابات سے منسلک امریکی ویب سائٹس اور میڈیا آؤٹ لیٹس کا سراغ لگا رہا […]

انٹرنیشنل

ایران میں زہریلی شراب فروخت کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران:   ایران میں مہلک شراب فروخت کرنے کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مدعا علیہان کو ستمبر 2023ء میں آلودہ شراب فروخت کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی جس نے تہران کے مغرب میں صوبہ البرز میں کم از کم 17 افراد کی جان لے […]

انٹرنیشنل

اوباما احمق شخص، ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن:   سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں احمق شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ سابق امریکی صدر کی ٹرمپ کی یہ تنقید ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اوباما نے سوئنگ ریاستوں میں نائب صدر کی […]

انٹرنیشنل

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

انقرہ:   ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق دھماکہ ایوی ایشن ہیڈکوارٹر کے باہر ہوا، دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نے کیا، حملہ آوروں نے صنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کو یرغمال بنایا، ترک سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کو […]