پاکستان

عافیہ صدیقی وطن واپسی کیس: حکومت وفد امریکہ بھیجے گی، اٹارنی جنرل نے آگاہ کردیا

اسلام آباد : ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق درخواست پر سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ حکومت نے وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس […]

تجارت

اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا

لاہور:   پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر آ گئی، اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔ اعلامیہ کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن (ITFC) کے وفد سے ملاقات ہوئی، اسلامک ٹریڈ کے سی ای او انجینئر ہانی سالم سنبول بھی ملاقات میں […]

تجارت

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے: وفاقی وزیر خزانہ

واشنگٹن:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ صنعتی شعبہ بھی ٹیکس کی زیادہ سے زیادہ حد […]

تجارت

ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری کئے جائیں گے، ایف بی آر کے ریٹ آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے، پراپرٹی کے ریٹ کیلئے […]

تجارت

آئی ایم ایف کی شرط پوری، ٹریکٹرز کی فروخت پر سیلز ٹیکس میں 4 فیصد اضافہ

لاہور:   عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی، ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس میں 4 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مقامی ٹریکٹرز کی فروخت پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 14 فیصد کر دیا گیا، امپورٹڈ […]

تجارت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیر پور:   ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ خیر پور میں شاہو ون کنویں سے 10 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے، شاہو ون کنویں پر 12 ہزار 675 فٹ تک ڈرلنگ کی گئی، نئی دریافت سے ملک میں گیس کی قلت […]

تجارت

پنجاب میں بیلاروس کے تعاون سے ٹریکٹر اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب میں بیلاروس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی تیاری کے لئے اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بیلا روس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے ملاقات کی ، ملاقات میں بیلاروس نے پنجاب میں الیکٹرک بس پراجیکٹ میں بھی معاونت کی پیشکش کی ، ملاقات […]

کھیل

فیصلہ کن ٹیسٹ: قومی سپنرز کی تباہ کن باؤلنگ، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر ڈھیر

راولپنڈی:  قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ کے سامنے انگلش بیٹرز ایک بار پھر بے بس نظر آئے اور پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا […]

کھیل

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے:   سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں حاصل کرلیا، تین میچوں […]

کھیل

لاہور قلندرز کی ٹیم گلوبل سپر لیگ میں حصہ لے گی

لاہور:   لاہور قلندرز کی ٹیم رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں شرکت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے 5 سرکردہ ممالک کی فرنچائزز گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ ٹورنامنٹ گیانا کے پروویڈنس سٹیڈیم میں 26 نومبر سے 6 […]