سعودی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
قازان: سعودی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے موقع پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روس کے شہر قازان میں برکس میں مملکت کی شرکت کے موقع پر مغربی کنارے میں حکمرانی کرنے والی فلسطینی اتھارٹی کے […]













