سٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کردیئے
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 4232 ارب روپے 7 دن کے لیے فراہم کیے گئے ہیں، روایتی بینکوں کو فنڈز کی فراہمی 17.56 فیصد شرح سود پر کی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا […]













