پاکستان

موسمیاتی تبدیلیاں: پاکستان میں گلیشئیرز کی بڑی تعداد تباہی سے دو چار

اسلام آباد:   پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے اور انہی موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب پاکستان میں گلیشئیرز کی بڑی تعداد تباہی سے دو چار ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے ہزاروں گلیشئیرز تیزی سے پگھلنے لگے ہیں، ملک میں پانی کے بحران کا بھی […]

پاکستان

نوازشریف ایک روز دبئی میں قیام کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے

دبئی:   صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ایک روز دبئی میں قیام کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کا طیارہ برطانوی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہیتھرو ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا، مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار اپنے قائد کا والہانہ استقبال کریں گے۔ واضح رہہے کہ دبئی میں […]

پاکستان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اندرونی کہانی منظر عام پر

لاہور:   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانہ منظر عام پر آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین نے اپوزیشن لیڈر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر سمیت دیگر کی جانب سے توانا […]

پاکستان

چاہتے ہیں چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچ جائیں: چینی سفیر

اسلام آباد:  پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچ جائیں۔ ملاقات کے دوران چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او کا انعقاد کامیاب رہا، 4 ماہ کے اندر چین اور پاکستان کے رہنماؤں کی […]

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا

جہلم:  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے استقبال کیا، جیل کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین اور مرد بڑی تعداد میں جمع تھے، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی فیملی کے لوگ بھی […]

تجارت

سٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کردیئے

کراچی:   سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں کو 4255 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 4232 ارب روپے 7 دن کے لیے فراہم کیے گئے ہیں، روایتی بینکوں کو فنڈز کی فراہمی 17.56 فیصد شرح سود پر کی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا […]

تجارت

پنجاب بھر میں ماحول دوست بسیں خریدنے کیلئے 43 ارب کے فنڈز منظور

لاہور:   پنجاب بھر میں ماحول دوست بسیں خریدنے کیلئے 43 ارب کے فنڈز منظور ہو گئی۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 39 ویں اجلاس میں دی گئی، چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے اجلاس کی صدارت کی۔ ماحول دوست بسیں پنجاب کے مختلف شہروں میں چلائی جائینگی، ماحول […]

تجارت

پنجاب حکومت کا ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر

لاہور:    پنجاب حکومت نے صوبے میں ایک کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پرگندم کاشت کرنے کا ہدف مقرر کر دیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس ہوا جس میں گندم کی کاشت کے اہداف کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں حکام کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا […]

تجارت

5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم ہونا بڑی کامیابی، مزید 18 پر نظر ثانی ہو رہی ہے: ایس ایم تنویر

کراچی:  سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ 5 آئی پی پیز کا معاہدہ ختم ہونا بڑی کامیابی ہے، اب مزید 18 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی ہونے جارہی ہے۔ ایس ایم تنویر نے کہا کہ 5 آئی پی پیز بند ہونے سے […]

تجارت

مہنگائی کی شرح 15اعشاریہ 15 فیصد ریکارڈ، 13 اشیاء مہنگی، 10 سستی

اسلام آباد:  ملک میں مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے بعد 15 اعشاریہ 15 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 15.15 فیصد پر آگئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]