اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، فلسطینی بچے ادویات کے بغیر تڑپ تڑپ کر مرنے لگے
غزہ: اسرائیل کی جنگ کے باعث غزہ کے فلسطینی بچے ادویات کے بغیر تڑپ تڑپ کر مرنے لگے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں نے غزہ کے فلسطینی بچوں کے لئے اسرائیلی حکمت عملی کے بارے میں ایک بار پھر بیان کیا ہے کہ ادویات کی فراہمی روک کر اور ہسپتالوں کو اسرائیلی فوج کی طرف […]













