حیدر آباد میں 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم، ٹریفک بحال
حیدر آباد: حیدر آباد میں مقدمے کے تنازع پر 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حیدر آباد میں 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا۔ وکلاء کے مطالبے پر ایس ایس پی حیدرآباد […]













