کھیل

پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بدترین شکست، تقریباً 4 سال بعد ہوم سیریز پاکستان کے نام

راولپنڈی:    پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جبکہ قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی ہے، پاکستان نے آخری ہوم سیریز 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی […]

کھیل

چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور:   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی، ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار […]

کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں، ساجد خان نے نئی تاریخ رقم کردی

راولپنڈی:    قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی، گرین شرٹس تقریباً 4 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے میں کامیاب […]

کھیل

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز، 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں شرکت کریں گی

لاہور:   پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا (آج) ہفتہ سے آغاز ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں میدان میں اتریں گی، دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اپنے ٹائٹل کا دفاع اشفاق گراؤنڈ چارسدہ میں پشاور ریجن کے خلاف میچ سے شروع کرے گی۔ قائداعظم ٹرافی کی […]

کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا

لزبن:   پرتگال سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کمائی میں سب فٹبالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رونالڈو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فٹبالر بن گئے، کرسٹیانو رونالڈو نے رواں سال79ارب 18کروڑ روپے کمائے۔ لیونل میسی 37ارب کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

انٹرنیشنل

اسرائیل کے ایران پرفضائی حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹرز سمیت فوجی اہداف نشانہ

تہران:    اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا ۔ تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، شام کے دارالحکومت دمشق میں بھی دھماکے سنے […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ، سعودی عرب کی مذمت

ریاض :   سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے علی الصبح ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ” ایران کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہیں […]

انٹرنیشنل

امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا

واشنگٹن :   وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے آگاہ کردیا گیا تھا۔ امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان Savett نے […]

انٹرنیشنل

2012 سے 2024، ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کےانتخابی منشور پرایک نظر

واشنگٹن :  5 نومبر2024 امریکہ کی انتخابی تاریخ میں ایک اور اہم دن ، 2012 سے لے کر 2024 کے درمیان آنیوالے صدارتی انتخابات میں اس بار بھی ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے ۔ یہاں ہم سال 2012 سے 2016، 2020 اور آنے والے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کیلئے […]

انٹرنیشنل

غزہ میں پھیلی جنگ کے بدترین لمحات سامنے آرہے ہیں: اقوام متحدہ

غزہ:   اقوام متحدہ نے کہا کہ غزہ میں پھیلی جنگ کے بدترین لمحات سامنے آرہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ وولکر ترک نے شمالی غزہ میں پچھلے تقریباً ایک ماہ سے جاری نئی جنگی کارروائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جنگی اقدامات ظالمانہ جرائم کو چھو […]