پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس

اسلام آباد:    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث فل کورٹ […]

پاکستان

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی، سید خورشید احمد شاہ اس کمیٹی کے سربراہ جبکہ اس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہے۔ […]

پاکستان

پی ٹی آئی میں عمران خان کے علاوہ کوئی دوسرا بلاک نہیں: عمر ایوب

اسلام آباد:    اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں عمران خان کے علاوہ کوئی دوسرا بلاک نہیں، ہم اپنے نظریے پر قائم ہیں، مصنوعی حکومت ملک کو نہیں چلاسکتی۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے […]

پاکستان

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق ہوگیا۔ سیاسی کمیٹی […]

پاکستان

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب، ایجنڈے بھی جاری

اسلام آباد:  ایوان بالا (سینیٹ) اور ایوان زریں (قومی اسمبلی) کے اجلاس آج طلب کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے 5 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا۔ سینیٹ کے خصوصی اجلاس کی شروعات پاکستان اور روسی فیڈریشن کے قومی ترانوں […]

تجارت

واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں: اے ڈی بی پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کریگا: وزیر خزانہ

واشنگٹن:   وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔ وزیر خزانہ نے […]

تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی:  ملکی اور عالمی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 84 ہزار 300 روپے ہوگیا […]

تجارت

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد:   ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64 بلین ڈالرز تک پہنچ گئیں جبکہ اگست 2023 میں یہ […]

تجارت

امریکا اور پاکستان کی 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے: امریکی سفیر

کراچی :  امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے بیچ 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے۔ امریکی قونصلیٹ کراچی کے شعبہ پبلک ڈپلومیسی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق امریکا اور پاکستان کے بیچ 7 دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے، جو صحت، […]

تجارت

آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے بعد معیشت کا استحکام عارضی ہے: قیصر بنگالی

کراچی :   ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے بعد معیشت کا استحکام عارضی ہے۔ کراچی میں ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں کمی اور سٹاک مارکیٹ میں بہتری کی خبر مستقل معاشی استحکام ظاہر نہیں کرتیں، پاکستان گزشتہ […]