انٹرنیشنل

امریکی صدارتی انتخابات: پری پولنگ کا آغاز، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

واشنگٹن:   امریکی صدارتی الیکشن کیلئے پری پولنگ کا آغاز ہوگیا، پولنگ سٹیشنز قائم کر دیئے گئے۔ ووٹرز نے ای میل کے ذریعے وصول ہونے والے بیلٹ پیپرز پر اپنی رائے دینے کے بعد پولنگ سٹیشنز میں جمع کرانا شروع کردئیے۔ ادھر 3 پانسہ پلٹ ریاستوں میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی […]

انٹرنیشنل

صدارتی انتخابات: مشی گن کی مسلم کمیونٹی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

مشی گن:    امریکی ریاست مشی گن کی مسلم کمیونٹی نے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مشی گن میں انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 5 نومبر کو امریکا میں نئی تاریخ رقم ہو گی،کبھی ہمت […]

انٹرنیشنل

تہران پر جارحیت کا متناسب جواب دیا جائے گا: ایران

تہران:   ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے تل ابیب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر حملے کا متناسب جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب صدر محمد رضا عارف سے تہران میں حماس اور حزب اللّٰہ کے نمائندوں نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان

کار سرکار میں مداخلت، وکیل ایمان مزاری شوہر سمیت گرفتار

اسلام آباد:    کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے  اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں ایمان مزاری کے شوہر کو بھی نامزد کیا […]

پاکستان

5 سال سے زیادہ عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو حکومت معاوضہ دے گی: عدالت

پشاور:   پشاور ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ 5 سال سے زیادہ عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو حکومت معاوضہ دے گی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 13 لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے وفاقی […]

پاکستان

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، لاہور یوں کیلئے ایمرجنسی الرٹ جاری

لاہور:   سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر لاہوریوں کے لئے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق دہلی، امرتسر اور چندی گڑھ کی سموگ تیز ہوا کے نتیجے میں لاہور میں داخل ہو رہی ہے، گزشتہ روز ہوا تھمتے ہی لاہور کا ایئر کوالٹی […]

پاکستان

27ویں آئینی ترمیم کا بھی پہلے کی طرح مقابلہ کریں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم بارے سنا ہے، اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے پہلے کیا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ یہ تمام بے […]

پاکستان

26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور:    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم درست سمت کی جانب قدم ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم پر بیسیوں بار بات کی،میرے جیسے سائلین عدالت میں انصاف کے حصول کیلئے جاتے […]

پاکستان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

راولپنڈی:    احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی […]

پاکستان

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد:   مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے متعلق فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی، […]