رضوان کپتان، سلمان آغا وائٹ بال کے نائب کپتان مقرر: محسن نقوی کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہےکہ رضوان کوکپتان، سلمان علی آغا کو وائٹ بال کا نائب کپتان بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور پی سی بی میں سلیکٹرعاقب جاوید اور محمد رضوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سب کی رائے کے بعد رضوان سے تفصیلی […]













