مرمت نہ ہونے کے باعث پی آئی اے کے متعدد طیارے گراؤنڈ، شیڈول متاثر
اسلام آباد: مرمت نہ ہونے کے باعث پی آئی اے کے متعدد طیارے گراؤنڈ ہونے کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثرہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پروازوں کی روانگی میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے 308 تاخیر کا شکار پرواز کو 4 […]












