امریکا: کاؤنٹ ڈاؤن شروع ، معروف شخصیات پسندیدہ امیدوار کی حمایت میں سب سے آگے

واشنگٹن :   امریکی صدارتی انتخابات بس چند روز کی دوری پر ہیں، ایسے میں متعدد بزنس ٹائیکونز، شوبز ستاروں سمیت معروف شخصیات ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کی حمایت میں پیش پیش ہیں اور اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی کامیابی کے لیے لابنگ کررہے ہیں۔ دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسلک ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ […]

پاکستان

کارسرکار میں مداخلت: ایمان مزاری اور شوہر کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد:   کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے کیخلاف کارسرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کی، اس موقع […]

پاکستان

ماحول کی بہتری کیلئے سویڈن کے تجربات سے استفادہ چاہتے ہیں: مریم نواز

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماحول کی بہتری کیلئے سویڈن کے تجربات سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سویڈن کی سفیر الیگزینڈرابرگ وون لنڈے نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی […]

پاکستان

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ، 17 امیدوار آمنے سامنے

اسلام آباد:   سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے 5 نشستوں پر 17 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا، سپریم کورٹ بار کے الیکشن […]

پاکستان

گورنر پنجاب کی منظوری کے بغیر چھ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات

لاہور:   گورنر پنجاب کی منظوری کے بغیر چھ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تعینات کر دیئے گئے۔ گورنر پنجاب نے دوسری مرتبہ اعتراض لگا کر سمریاں واپس بھیج دی تھیں، پنجاب گورنمنٹ نے ایکٹ 105 کے تحت وائس چانسلرز کے آرڈرز جاری کر دیئے۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے لئے ڈاکٹر رؤف اعظم کا بطور […]

پاکستان

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی اور اس حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمعے کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، ججز کی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب […]

تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 31 اکتوبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم شہباز شریف کی […]

تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:   عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گر گئی ہیں، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالرز فی […]

تجارت

قراقرم ہائی وے کی اپگریڈیشن، چین سے 1.6 ارب ڈالر فنانسنگ کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:    حکومت نے قراقرم ہائی وے کی اپگریڈیشن کیلئے چین سے 1.6 ارب ڈالر فنانسنگ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قراقرم ہائی وے کی اپگریڈیشن کیلئے چین سے فنانسنگ کیلئے پاکستان کی درخواست کے بعد جلد معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ، پلاننگ کمیشن، اقتصادی امور ہائی […]

تجارت

امپورٹڈ کوئلے والے پلانٹس صارفین پر بوجھ، پیداوار میں مزید کمی،کیپسٹی پیمنٹس زیادہ

اسلام آباد:   امپورٹڈ کوئلے پر چلنے والے پلانٹس کی پیداوار مقامی کوئلے پر چلنے والے پلانٹس کے مقابلے میں 50 فیصد کم ہو گئی۔ اگست میں درآمدی کوئلے سے بجلی بنانے والے پاور پلانٹس جو 3300 میگاواٹ کے حامل ہے انہوں نے مجموعی طور پر 68 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی پیدا کی، ان کے […]