کھیل

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور:   پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔ فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کی تصدیق کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں گوہر زمان […]

کھیل

آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

میلبرن:    آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے، میتھیو ویڈ پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز سٹاف کا حصہ ہوں گے۔ میتھیو ویڈ نے 36 ٹیسٹ، 97 ون ڈے اور […]

کھیل

قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے، محسن نقوی نے کپتان کو کامیابی کا گُر بتا دیا

لاہور:   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے کامیابی کا گُر بتا دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بور ڈ محسن نقوی سے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان علی آغا نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے […]

کھیل

رمیز راجا نے شان مسعود سے متنازع سوالات پوچھنے پر وضاحت بیان کردی

لاہور:    کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے انٹرویو کے دوران متنازع سوالات پوچھنے پر وضاحت دے دی۔ اپنے بیان میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، کھلاڑیوں سے سوال کرنا میرا […]

رمیز راجا نے شان مسعود سے متنازع سوالات پوچھنے پر وضاحت بیان کردی

لاہور:    کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود سے انٹرویو کے دوران متنازع سوالات پوچھنے پر وضاحت دے دی۔ اپنے بیان میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، کھلاڑیوں سے سوال کرنا میرا […]

کھیل

عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور:   سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئے کوچ پر مشاورت کا عمل جاری ہے اور عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ آج بریک تھرو […]

کھیل

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا فاتحانہ آغاز

دوحہ:   ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر میں شروع ہونیوالی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال اور احسن رمضان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ قومی کیوئسٹ اسجد اقبال نے ہانگ کانگ اور احسن رمضان نے اردن کے […]

انٹرنیشنل

صدارتی انتخابات : واشنگٹن اور وینکوور کے بیلٹ باکسز میں آتشزدگی ، سینکڑوں ووٹ تباہ

واشنگٹن :   امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر مادے کے ذریعے آگ لگائی گئی، بیلٹ باکسز کے اندر آگ بجھانے […]

انٹرنیشنل

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پرپابندی لگا دی

تل ابیب :  اسرائیلی قانون سازوں نے غزہ میں امداد فراہم کرنیوالی اقوام متحدہ کی مرکزی ایجنسی انروا (یو این آر ڈبلیو اے) پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان قوانین میں اقوامِ متحدہ کی ایجنسی کو اسرائیلی سرزمین سے اپنا کام جاری رکھنے سے روکا گیا ہے […]

انٹرنیشنل

انروا ناگزیر ہے، اس کا کوئی متبادل نہیں : سربراہ اقوام متحدہ

جینیوا:  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی ” انروا ” پر اسرائیل میں کام کرنے سے روکنے کا جو قانون نافذ کیا گیا ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں جو ناقابلِ قبول ہے۔ […]