ضلع اورکزئی: 3 خوارجی جہنم واصل، عوام کا سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین
پشاور: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔ عوام کی جانب سے […]













