پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مؤخر

راولپنڈی:   جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مؤخر ہوگئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، راشد حفیظ، صداقت عباسی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ انسداد دہشت گردی […]

پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کر دیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی، سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی طاہر نے کہا کہ فوری […]

پاکستان

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی:   شہر قائد کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد سٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان

ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:   مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نااہل ٹولے کو پتہ ہونا چاہئے کہ پشاور پاکستان کا حصہ ہے […]

پاکستان

عمران خان کو جیل میں غیر معیاری کھانا دیا گیا جس سے ان کو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوب

اسلام آباد:    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں غیر معیاری کھانا دیا گیا جس سے ان کو الٹیاں ہوئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر […]

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان

پشاور:    خیبرپختونخوا حکومت نے تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان کر دیا۔ تفریحی ہفتہ 8 سے 10 نومبر تک منایا جائے گا، عوام کی تفریح کے لیے ثقافتی میلہ، کبوتر بازی کا اہتمام کیا جائے گا۔ حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میلے کا انعقاد پشاور کے کرنل (ر) شیر خان شہید سٹیڈیم […]

پاکستان

سموگ سیاسی نہیں انسانی مسئلہ، اس معاملے پر بھارت سے بات کرنا ہوگی: مریم نواز

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سموگ سیاسی نہیں انسانی مسئلہ ہے، اس معاملے پر بھارت سے بات کرنا ہوگی۔ لاہور میں دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سوچ رہی ہوں سموگ کے حوالے سے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھوں، […]

پاکستان

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر کے نام جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز، محسن […]

پاکستان

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور:   9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں عدالت نے پی ٹی آئی کی سوشل ایکٹوسٹ صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں صنم جاوید کیخلاف 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی، […]

پاکستان

پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں: اسد عمر

لاہور:  سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میرے بارے میں غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ میں نے پیپلز […]