کھیل

محسن نقوی کا نیشنل سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیز کرنے کا حکم

کراچی:    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کا پراجیکٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، امید ہے تمام ٹیمیں آئیں گی: محسن نقوی

لاہور:   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ محسن نقوی نے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ […]

انٹرنیشنل

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کیلئے تیار ہیں : حماس

غزہ :    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی معاہدہ اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سے مشروط ہوگا، غزہ میں جنگ بندی سے […]

انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ ، رئیل سٹیٹ سے سیاست تک کے سفرپرایک نظر

نیویارک :  78 سالہ امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ جن کا صدر بننا کبھی ناقابل یقین تصور کیاجاتا تھا، ’امریکہ کو پھر سے عظیم بنانے‘ کا عزم لیے تیسری بار صدارتی انتخاب میں حصہ لینے جا رہے ہیں۔ امریکہ میں صدارتی انتخاب کی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے، بہت سے تنازعات میں گھرے ڈونلڈ […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی انروا پرپابندیاں بچوں کو مارنے کا نیا حربہ ہے: یونیسیف

جینیوا:   اسرائیل کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ پر اسرائیل کے اندر کام پر پابندی کے بعد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ ’یونیسیف‘ نے ان پابندیوں کوناروا اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یونیسیف کے ایک ترجمان […]

انٹرنیشنل

صدارتی انتخاب : امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجہ بدل سکتی ہے

مشی گن : امریکہ میں صدارتی انتخابات چند دن کی دوری پرہیں اور کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے ایسے میں ایک امریکی ریاست ایسی بھی ہے جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ کے نتیجے پر بھی فیصلہ ہوسکتا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق متعدد سروے اور پولز […]

انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر :   مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اکھنور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا، اکھنور میں آپریشن کے بعد دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہیں۔ […]

انٹرنیشنل

پاسداران انقلاب کا اسرائیل پر جلد سخت حملے کرنے کا اعلان

تہران:   پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر جلد سخت حملے کئے جائیں گے۔ تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے، 26 اکتوبر کواسرائیلی حملے میں ایران کے تین علاقوں میں میزائل مینوفیکچرنگ ہیڈ کوارٹرز اور […]

انٹرنیشنل

ٹیلی ویژن نشریات بند، صرف ریڈیو چلے گا: افغان طالبان کا حکم

کابل:  افغان طالبان حکومت نے ٹیلی ویژن نشریات کو صرف آڈیو تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ افغان طالبان حکومت نے آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ٹیلی ویژن چینلوں سے کہا کہ وہ اپنی نشریات کو صرف آڈیو تک محدود کردیں۔ میڈیا رپورٹ […]

انٹرنیشنل

امریکی صدارتی انتخابات: قبل ازوقت ووٹنگ جاری، سوئنگ ریاستوں میں ریکارڈ ٹوٹ گئے

واشنگٹن:   امریکی صدارتی انتخابات کیلئے قبل ازوقت ووٹنگ جاری ہے، سوئنگ ریاستوں میں ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ مشی گن میں 25 فیصد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر چکے، جارجیا میں اب تک 29 لاکھ افراد ووٹ ڈال چکے، شمالی کیرولائنا میں 26 فیصد ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ پانسہ پلٹ ریاستوں میں ٹرمپ کا […]