پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام، 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کیلئے فوری اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ […]

پاکستان

کفایت شعاری کا عالمی دن

لاہور:  کفایت شعاری کا عالمی دن 31 اکتوبر کو منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد آمدن سے زیادہ اخراجات پر قابو پانا ہے اور بچت کو فروغ دینا ہے، کفایت شعاری کو بہت سی ثقافتوں میں ایک خوبی سمجھا جاتا ہے۔ جب انسانوں نے وسائل بچانے کا تہیہ کر لیا تو […]

تجارت

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع

اسلام آباد:   نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ٹاسک فورس میں وزیر توانائی اویس لغاری کے علاوہ آرمی آفیشلز اور دیگر […]

تجارت

پی ایس او مالی بحران کا شکار، گردشی قرض 782 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: عوام پر قرضوں کی گردش میں بجلی اور گیس کے بعد اب پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) بھی آ گیا، 782 ارب روپے کے گردشی قرض سے پی ایس او مالی بحران کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او نے اس وقت 782 ارب سے زائد رقم وصول کرنی […]

تجارت

ایف بی آر نے ملک کے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے نئے ریٹس کی ویلیو ایشن کر دی

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے 56 بڑے شہروں میں پراپرٹی کے نئے ریٹس کی ویلیو ایشن کر دی۔ وزارت قانون سے توثیق کے بعد ایف بی آر نے پراپرٹی کے سرکاری ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق پراپرٹی نرخوں میں اضافے کا مقصد […]

تجارت

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کا سستی روٹی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا

لاہور:   صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کا سستی روٹی کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔ ضلعی حکومت سستی روٹی فروخت کرانے میں ناکام ہوگئی، شہر کے متعدد علاقوں میں روٹی 16 روپے میں فروخت ہونے لگی، متعدد علاقوں میں نان 25 روپے سے 40 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ شہر لاہور […]

تجارت

پاک ایران سرحد کا تنازع حل، تفتان بارڈر ڈیڑھ ماہ کیلئے کھول دیا گیا

کوئٹہ : پاک ایران بارڈر کا مسئلہ حل ہونے پر تفتان بارڈر کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ذاتی کاوشوں سے تفتان بارڈر کا مسئلہ حل ہوا اورپاک ایران بارڈر 45 دن کیلئے کھول دیا گیا۔ دوسری جانب تاجر برادری اور زائرین نے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے […]

کھیل

قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ: محمد ریان زمان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

دوحہ:   قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں آٹھ سالہ محمد ریان زمان نے انڈر 11 کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ لیجنڈری ورلڈ سکواش چیمپئن قمر زمان کے پوتے اور ایشین چیمپئن منصور زمان کے بیٹے ریان زمان نے پورے ٹورنامنٹ میں غیرمعمولی مہارت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ محمد ریان زمان کا […]

کھیل

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی

کراچی:   پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپئین ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگادی۔ فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری اولمپئین رانا مجاہد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار متوازی فیڈریشن بنانے پر پانچ افراد پر تاحیات پابندی لگائی گئی […]

کھیل

قومی ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 12 ٹیموں کو […]