رضوان سمارٹ کرکٹر، بطور کپتان کامیابی کیلئے دعا گو ہوں: شعیب ملک
ریاض: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا ہے کہ محمد رضوان کے کرکٹ ٹیم کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ سمارٹ کرکٹر ہیں۔ شعیب […]












