انٹرنیشنل

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران :   امریکی میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی کا حکم اسرائیلی حملوں میں نقصانات کی بریفنگ کے بعد دیا گیا۔ امریکی میڈیا کا […]

انٹرنیشنل

امریکا کی تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی سنگین نتائج کا باعث بنے گی: چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ:    چین نے کہا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہئے کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے انتہائی سنگین نتائج ہوں گے۔ ترجمان […]

انٹرنیشنل

امریکی عوام کودرپیش مسائل اورانتخابات کے نتائج میں ان کی اہمیت

لاہور :   امریکی صدارتی انتخابات بس چند دن کی دوری پر ہیں ، سپر پاور کہلانے والے امریکا کو خود کئی مسائل کا سامنا ہے اور یہ مسائل انتخابات کے نتائج پر بھی اثر انداز ہونیوالے ہیں ۔ صدارتی انتخابات سے پہلے ووٹرز کا دھیان مکمل طور پر کملا ہیرس اور ٹرمپ کی پالیسیوں پر […]

انٹرنیشنل

امریکی صدارتی الیکشن: ووٹرز کو اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز فراہم

واشنگٹن:   امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم کچھ علاقوں میں بزرگ اور بیمار شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی پولنگ سٹیشنز میں ’’قبل از وقت ووٹنگ‘‘ کا عمل جاری ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات کی قبل از وقت ووٹنگ میں ایک خوشگوار تبدیلی بھی دیکھی گئی ہے کہ انگریزی زبان نہ سمجھنے […]

انٹرنیشنل

ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ

واشنگٹن :  امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے  ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردِعمل حتمی اور تکلیف […]

پاکستان

افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کا انکشاف

پشاور:    افغان شہریوں کے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر پاکستان سےبیرون ملک جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانےمیں ملوث 34 افغان شہریوں کو گرفتار کیا گیا، ملزمان چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، غیرملکی افراد نادرا سے جعلی قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنوا […]

پاکستان

بیرسٹر سیف کا مریم نواز کے بھارت سے رابطے کے بیان پر ردعمل آگیا

پشاور:   مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سموگ کے حوالے سے بھارت سے رابطے کے بیان پر ردعمل آ گیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا، علی امین گنڈاپور دہشتگردی روکنے کیلئے افغانستان سے رابطہ کرنے کی […]

پاکستان

سندھ میں جعلی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی:   سندھ حکومت نے جعلی نمبر پلیٹ، کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں جعلی نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ […]

پاکستان

حکومت کا ملک بھر کے ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی، وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بائیو میٹرک […]

پاکستان

حکومت کا ملک بھر کے ایئرپورٹس پر بائیو میٹرک مشینوں کی تنصیب کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی، وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بائیو میٹرک […]