تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد :   حکومت نے سردی سے پہلے ہی عوام پر گیس بم پھینک دیا، ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 88 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں اضافے سے […]

تجارت

روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی:    انٹربینک میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 6 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:   مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی […]

کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

مونگ کوک:   ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔ […]

کھیل

رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی: شاداب خان

ریاض:   پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام قرار دے دیا۔ ریاض میں گلوبل ہارمنی ایونٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹے گی، خواہش ہے بھارت راولپنڈی میں میچ کھیلے۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

کھیل

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ون ڈے، حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان

میلبرن:    قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، […]

کھیل

24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا

لاہور :   24 ویں نیشنل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ یکم دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی ۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 17 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا شامل ہیں ۔ اس چیمپئن شپ میں پاکستان پولیس،پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، بلوچستان، […]

کھیل

ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 7 نومبرسے آغاز، تیاریاں عروج پر

ابوظہبی:   ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 19 واں ایڈیشن 7 نومبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا، یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری ، 46 فلسطینی شہید

غزہ :   غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی فوج کی بمباری میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں صحت کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ زیادہ تر شہادتیں شمالی غزہ میں ہوئیں جہاں اسرائیلی فوج نے ایک ہسپتال پر بھی […]

انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیو میکسیکو:    امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض 4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیو میکسیکو کو 2 بار جیت چکے ہیں، الیکشن جیت کر امریکا کو پھر […]