تجارت

قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے: مزمل اسلم

اسلام آباد:  مشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قومی ایئر لائنز خریدنے کیلئے اچھی بولی دیں گے۔ دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نےحکومت کو کہا ہے پی آئی اے پاکستان کا اثاثہ ہیں، حکومت نےجلد بازی میں بولی کا عمل شروع کیا۔ […]

تجارت

اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 اور 2026 میں 2 فیصد کم ہونے کا امکان ہے: رپورٹ

کراچی:  ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کی رپورٹ کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2025 میں 5 فیصد اور 2026 میں 2 فیصد کمی کی توقع ہے۔ ورلڈ بینک کموڈٹی مارکیٹ آؤٹ لک کے مطابق اجناس کی قیمتیں 2024 میں 3 فیصد کم ہوئی ہیں، مجموعی کمی سے اجناس کی قیمتیں 2020 کی سطح سے […]

کھیل

میریڈا اوپن ٹینس : این لی ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

میکسیکو سٹی :   امریکا کی ٹینس کھلاڑی این لی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے میریڈا اوپن اکرون ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ میکسیکو کی ریاست یوکاٹن کے دارالحکومت میریڈامیں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ […]

کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

مونگ کوک:    ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف […]

کھیل

سینئر بیورو کریٹ کو پی سی بی میں چیف آپریٹنگ آفیسر لگانے کا فیصلہ

لاہور:    سینئر بیورو کریٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینئر بیورو کریٹ کو کرکٹ بورڈ کا سی او او لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان […]

کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز: مسلسل 3 شکستوں کے بعد بھارت ایونٹ سے باہر

مونگ کوک:   ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل 3 میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ […]

کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

لاہور:   ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقا، نیپال ،افغانستان اور پاکستان کی بلائنڈ ٹیمیں ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی۔ افتتاحی میچ ساؤتھ افریقااور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے […]

انٹرنیشنل

مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیئے : پینٹاگون

واشنگٹن:    امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور 3 جنگی جہاز رواں ماہ کے وسط تک […]

انٹرنیشنل

صدراتی انتخابات : 65 ملین سے زائد امریکیوں نے ابتدائی ووٹنگ میں حصہ لے لیا

واشنگٹن :   امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ارلی یا ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 34 ملین افراد نے بیلٹ بکس میں اور 31 […]

انٹرنیشنل

برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز

جرمنی :   برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر کا وسطی حصہ قمقموں سےجگمگا اٹھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وکٹوریہ سکوائر میں برطانیہ کی سب سے بڑی جرمن کرسمس مارکیٹ کاافتتاح کیا گیا، کرسمس لائٹس روشن کرنے کی تقریب میں جرمن سفیر نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کرسمس مارکیٹ میں کھانے پینے […]