پاکستان

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، مکمل فٹ قرار

راولپنڈی:    عدالتی حکم پر بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، پمز ہسپتال کے 3 اور شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم یونس پر مشتمل  […]

پاکستان

خیبر پختونخوا کے وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل منظور

پشاور:   خیبر پختونخوا کے وزراء کی مراعات میں اضافے کا ترمیمی بل اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ کے پی کابینہ کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز ایکٹ میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کیا گیا، کابینہ کے ہر ممبر کو سرکاری گھر نہ ملنے پر دو لاکھ روپے ماہانہ […]

پاکستان

عمران خان کی زندگی خطرے میں، ڈیل کی باتوں میں صداقت نہیں: علیمہ خان

اسلام آباد:    بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہماری نظر میں عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے، ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اب ایک ہی چیز پر […]

پاکستان

انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی صحت بارے بھرپور آواز اٹھائیں، مشعال ملک

اسلام آباد:   حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی صحت کے حوالے سے بھرپور آواز اٹھائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، یاسین ملک کو جیل میں […]

پاکستان

ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے، رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ دورے کے دوران فریقین پاک […]

پاکستان

‘انصاف تو ہے ہی نہیں، دوبارہ یہاں نہیں آؤں گی’، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ

اسلام آباد:   اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئیں۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران […]

تجارت

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد:    ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، شارٹ فال […]

تجارت

وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

اسلام آباد:   اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت تجارت کے لیے 22 کروڑ روپے کی گرانٹ پر غور ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم آفس کیلئے بھی خصوصی گرانٹ […]

تجارت

خیبرپختونخوا حکومت کا قومی ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں دلچسپی کا اظہار

پشاور:   خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ماضی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، پی آئی اے قومی فخر کی علامت ہے، ایئر لائنز کو حکومت کی نااہلی اورغیرذمہ دارانہ پالیسیوں نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا […]

تجارت

وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گندم بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:    وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ نے گندم بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔ گندم بورڈ اجلاس 5 نومبر کو ہوگا، اجلاس کا مجوزہ ایجنڈا جاری ہو گیا، اجلاس میں سال 25-2024 کے ربیع سیزن میں گندم کی پیداواری لاگت کا تخمینہ لگایا جائے گا۔ ملک کے اندر گندم کی ترسیل […]