رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان
لاہور: سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر کو تانیہ ملک کی جگہ پاکستان ویمنز کرکٹ کی نئی سربراہ مقرر کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری […]













