عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ اور فیصل چودھری کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں سیکرٹری […]












