انٹرنیشنل

50 ممالک کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کا مطالبہ

جینیوا:    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں 50 سے زائد ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ان ممالک کا کہنا ہے کہ اس بات کے شبہے کی مناسب وجوہات موجود ہیں کہ یہ عسکری ساز […]

ایلون مسک کو ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی عدالتی اجازت مل گئی

نیویارک :   ایکس کے مالک ایلون مسک پنسلوینیا کی عدالت میں مقدمہ جیت گئے، عدالت نے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ ایلون مسک نےٹرمپ انتخابی مہم کیلئے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ واضح رہے کہ دنیا کے امیر ترین […]

انٹرنیشنل

صدارتی انتخابات ، مقابلے کی دوڑ میں کئی پاکستانی نژاد امریکی بھی شامل

واشنگٹن :   امریکا کے عام انتخابات میں کئی امریکی پاکستانی بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس سے سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کی پوزیشن مضبوط ہے ، مشی گن سے عائشہ فاروقی جبکہ نیویارک سے ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان امیدوار ہیں۔ امریکی ریاست پنسلوینیا سے […]

امریکی صدارتی الیکشن کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

واشنگٹن :    امریکی صدارتی الیکشن کا پہلا نتیجہ آگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو ہمپشائر کے چھوٹے قصبے ڈکس ویلی نوچ میں ووٹ رات 12 بجے ڈالے گئے ، جہاں کل 6 ووٹوں میں سے 3 کملا ہیرس اور 3 ڈونلڈ ٹرمپ نے حاصل کئے۔ نیو ہیمپشائر کا شہر ڈکس وِل نوچ شمال […]

انٹرنیشنل

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے

جکارتہ:   انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مشرقی انڈونیشیا میں گزشتہ رات ایک آتش فشاں پھٹنے سے اردگرد کے دیہات آگ کے گولوں اور راکھ کی زد میں آ گئے یہ بات مقامی حکام نے بتائی جبکہ اس دوران انہوں نے بلند ترین الرٹ جاری کر دیا۔ فلورز کے مشہور سیاحتی […]

پاکستان

نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہوگا؟

اسلام آباد:   وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ پالیسی کے تحت آئندہ برس 1لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے، اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ […]

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی ٹی ڈی کے فیوژن سینٹر کا افتتاح کردیا

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے فیوژن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے، انسپکٹر جنرل پولیس سندھ نے سی ٹی […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بیرون ملک روانگی کا امکان

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز آج رات تین بجے بیرون ملک روانہ ہوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلے جنیوا جانے کا امکان ہے، میاں نواز شریف کی بھی جنیوا روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ لیگی قائد میاں نواز […]

سونامی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تجربات سے سیکھنا ہوگا: مریم نواز

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ سونامی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تجربات سے سیکھنا ہوگا۔ سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سونامی جیسی قدرتی آفات فطری عوامل ہیں، موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان بھی کلائمیٹ […]

پاکستان

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت درخواست دہندگان کو پہلی قسط کی ادائیگی مکمل

لاہور:    ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت 850 سے زائد درخواست دہندگان کو پہلی قسط کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔ پنجاب بھر کے مختلف شہریوں کو اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت گھر بنانے کے لئے 60 کروڑ روپے مل گئے، 21 اگست سے 31 اگست تک درخواست دینے والوں کی […]