پنجاب: مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب حکومت نے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب حکومت نے ماہانہ اجرت شیڈول جاری کردیا، حکومت کی جانب سے مزدور کی کم از کم اجرت37 ہزار روپے لاگو کردی گئی،32 ہزار روپے والا نوٹیفکیشن بھی منسوخ کردیا۔ سیکرٹری خزانہ کی جانب سے […]










