ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام: 3 افراد کو سزائے موت
تہران: ایران کی عدالت نے اعلیٰ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے الزام میں تین افراد کو موت کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ان تینوں افراد کی عدالتی کارروائی ارومیہ کی انقلابی عدالت میں کی گئی اور […]












