ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

<!– p> واشنگٹن : (دنیانیوز) صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ…</p –> واشنگٹن […]

انٹرنیشنل

پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب

ٹیکساس:   ٹیکساس میں ریاستی اسمبلی کے ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی کامیاب ہوگئے۔ امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم امریکیوں کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے […]

تجارت

معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں: وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی گئی ہے، ترسیلات زر میں اضافہ اور روپیہ مستحکم ہوا ہے، مہنگائی میں بھی […]

تجارت

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ملکی معیشت مستحکم ہونے لگی

اسلام آباد:    ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس سے ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت کا استحکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ترجیحات کا حصہ ہے جس میں توانائی کا شعبہ […]

تجارت

مہنگی بجلی : ملک بھر میں سولر پینلز لگوانے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی:  بجلی کی اضافی قیمتوں کے باعث ملک بھر میں سولر پر پینلز لگوانے کے ماضی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ نیپرا کی مالی سال 2023 کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہریوں نے آف گرڈ اور آن گرڈ بڑی تعداد میں سولر پینلز نصب کرالئے ہیں، ملک بھر […]

کھیل

جوش انگلس آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم کے نئے کپتان مقرر

میلبرن:    پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کیخلاف آئندہ تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ دلچسپ بات […]

کھیل

وارنر پابندی ہٹنے کے بعد سڈنی تھنڈرز کے کپتان بن گئے

سڈنی:    آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

واشنگٹن :   صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، کسی بھی امیدوار کو جیت کیلئے 538 میں […]

انٹرنیشنل

کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائینگے: ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب

واشنگٹن:   الیکشن میں دوسری بار کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگیں ختم کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد فلوریڈا کے ویسٹ […]

پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب

ٹیکساس:    ٹیکساس میں ریاستی اسمبلی کے ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی کامیاب ہوگئے۔ امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم امریکیوں کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے […]