انٹرنیشنل

کملا نے الیکشن میں شکست تسلیم کر لی، ہمت نہ ہارنے، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن:    ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست تسلیم کر لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس نے نو منتخب امریکی صد رڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے شکست کے بعد پہلا خطاب کرتے ہوئے […]

انٹرنیشنل

امید ہے ٹرمپ انتظامیہ حقیقت پسندانہ اقدامات کرے گی: طالبان حکومت

کابل:   افغانستان میں طالبان حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کو امید ہے اگلی امریکی انتظامیہ حقیقت پسندانہ اقدامات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے دونوں ممالک کے […]

پاکستان

ڈیرہ غازی خان: خوفناک حادثے میں سکول پرنسپل سمیت 4 خواتین ٹیچرز جاں بحق

ڈیرہ غازی خان:    پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور روڈ پر وین اور ٹرک میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں نجی سکول پرنسپل سمیت 4 خواتین ٹیچرز موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 افراد زخمی […]

پاکستان

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں: بیرسٹر سیف

پشاور:   مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور خوجہ آصف کل سے سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں، لیگی […]

پاکستان

اعظم سواتی کی اپنے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

راولپنڈی:   عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 5 اکتوبر کو ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی، پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع […]

پاکستان

اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سپیکر اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سابق سپیکر اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی، اسد قیصر کی وکیل عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں۔ وکیل درخواست […]

پاکستان

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور:    لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایکٹیوسٹ تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ میں تنزیلہ عمران کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست […]

پاکستان

پشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے پولیس حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئی

پشاور:   پشاور پولیس لائنز دھماکے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دہشتگردوں کا ساتھی بننے کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی۔ پشاور پولیس لائنز خودکش حملے میں گرفتار ملزم پولیس حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ شوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم کی پوسٹوں سے […]

پاکستان

سموگ کا روگ کم نہ ہو سکا، آلودہ شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر براجمان

لاہور:   لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کی شدت میں کمی نہ ہو سکی، آلودگی کے اعتبار سے لاہور بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 822 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1254 تک پہنچ گیا ہے، شملہ پہاڑی […]

پاکستان

ہم کشمیریوں کیساتھ، فلسطینیوں پر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: جنرل ساحر شمشاد

رسالپور:    پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ ہوئی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا۔ پریڈ میں پاس آؤٹ کیڈٹس نے مہمان خصوصی کو سلامی دی، پاک فضائیہ کے سکواڈ نے فضائی مارچ پاسٹ کیا۔ جنرل ساحر […]