کھیل

لندن اوپن سکواش: پاکستان کے عاصم خان کا فاتحانہ آغاز

لندن :    پاکستان کے عاصم خان نے لندن اوپن سکواش میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے تیموا چیلیشی کو شکست دے دی۔ عاصم خان کی کامیابی کا سکور گیارہ ۔ نو، گیارہ ۔ چھ اور گیارہ ۔ پندرہ رہا، دوسرے راؤنڈ میں عاصم خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ آگستے […]

کھیل

ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز، وزیراعلیٰ پنجاب کا نیک خواہشات کا اظہار

لاہور :    جنوبی پنجاب کے تین اضلاع میں ٹی ڈی سی پی نویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آغاز آج ہورہا ہے ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ریلی کے شرکاء ریسرز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کوٹی ڈی سی پی ڈیزرٹ ریلی کے […]

کھیل

ایڈیلیڈ: قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ

ایڈیلیڈ:    قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں وقت گزارا اور وہاں پر موجود ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے وہاں پر دستیاب […]

کھیل

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز

کراچی:   نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 5 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینٹورز بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں گے، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 33 لاکھ روپے ہے جس میں سے فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے ملیں گے۔ ٹورنامنٹ کے میچز یو بی ایل […]

انٹرنیشنل

بائیڈن کی نومنتخب امریکی صدرکو مبارکباد، وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت

واشنگٹن :   امریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنےکی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو […]

انٹرنیشنل

باراک اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے کی مبارکباد

واشنگٹن :    سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو شکست دی ہے۔ اوباما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ظاہر ہے انتخابات کا […]

انٹرنیشنل

لبنان: اسرائیلی حملوں میں مزید 38 شہری شہید، حزب اللہ کا جوابی کارروائی کا دعویٰ

بیروت:    لبنان میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے بربریت جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 38 شہری شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے لبنان کی وادی بیقا اور بالبک میں 40 حملے کئے گئے، اسرائیلی حملوں میں 38شہری شہید جبکہ 54 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دو […]

انٹرنیشنل

کیوبا میں ایک بار پھر سمندری طوفان ’رافیل‘ نے تباہی مچا دی

ہوانا:   کیوبا میں ایک بار پھر سمندری طوفان ’رافیل‘ نے تباہی مچا دی، معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹراپیکل اسٹارم رافیل سے کیوبا میں تباہی پھیل گئی ہے، کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے، 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائیں […]

انٹرنیشنل

صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ

واشنگٹن :    ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں اضافہ ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2کھرب ، 77ارب 83کروڑ 74لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔ ٹرمپ کی سوشل […]

انٹرنیشنل

شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

ریاض:   سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے پر ڈونلڈ […]