پاکستان

میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی:   میجر جنرل محمد شمریز نے پاکستان رینجرز (سندھ) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ میجر جنرل اظہر وقاص (ہلال امتیاز ملٹری) نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل محمد […]

تجارت

پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع

کراچی :   وزارت ہوا بازی کے ماتحت نئی قائم شدہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سربراہ کی تلاش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے نئے سی ای او کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا، عہدے کے لیے عمر کی حد کم سے کم 45 اور زیادہ […]

تجارت

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

کراچی:  امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی سطح سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 2662ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ […]

تجارت

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئندہ ہفتے مذاکرات

اسلام آباد:    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے۔ آئی ایم ایف مشن 11 نومبر سے 15 نومبر تک بجٹ اہداف اور معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گا، مشن رواں مالی سال کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بجٹ ایلوکیشن اور زمینی حقائق […]

تجارت

رواں سال چینی مارکیٹ میں 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کا اجرا نہیں ہو گا

اسلام آباد:    رواں مالی سال چینی مارکیٹ میں 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کا اجرا نہیں ہو سکے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پراسیس میں زیادہ وقت لگنے کے باعث جون 2025 کے بعد پانڈا بانڈز کا اجرا ہو سکے گا، رواں مالی سال ایکسٹرنل فنانسنگ میں پانڈا بانڈز اجرا کا پلان شامل […]

تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 13 روپے فی کلو سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:   یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کر دی۔ چینی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی فی کلو 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چینی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر […]

تجارت

گندم بقایاجات: وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ

اسلام آباد:    گندم بقایاجات کی مد میں وفاق اور صوبے پاسکو کے 194 ارب روپے کے نادہندہ نکلے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پاسکو کوسب سے زیادہ 91 ارب 28 کروڑ روپے دینے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نے پاسکو کو 37 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب […]

کھیل

الجیرین باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

پیرس:  پیرس اولمپکس کے دوران جینڈر شناخت سے متعلق تنازعات میں الجھی الجیرین باکسر ایمان خلیف نے خواتین کے باکسنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا تاہم اب وہ ایک بار پھر تنازع میں پھنس گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہوگئی ہے جس میں انکشاف ہوا […]

کھیل

پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ جیت لی

لاہور:   پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ مینز ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 14 گولڈ 11 سلور اور چھ برانز میڈلز حاصل کیے، سندھ کی ٹیم تین گولڈ دو سلور اور پانچ برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پنجاب کا تیسرا اور واپڈا کا چوتھا نمبر رہا۔ […]

کھیل

راجن پور میں کبڈی کا میلہ، پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے

راجن پور:    راجن پور میں کبڈی کا میلہ سجا، پہلوانوں نے چار چاند لگا دیئے۔ کبڈی میلے کے دوران پہلوانوں نے ایسے داؤ پیج دکھائے شائقین داد دیئے بغیر نہ رہ سکے، ڈھول کی تھاپ نے بھی کبڈی کا مزہ دوبالا کر دیا۔ مقامی کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اگر ایسے مقابلوں کی حوصلہ […]