انٹرنیشنل

یورپ کی سلامتی ہمیشہ کیلئے امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی: فرانسیسی صدر

پیرس:    فرانسیسی صدر عکمانویل میکرون نے کہا کہ یورپ کی سلامتی ہمیشہ کیلئے امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد یورپی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ کو اپنی سلامتی […]

انٹرنیشنل

چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ:   چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ چینی صدر نے باہمی احترام، پُرامن بقائے باہمی، تعاون کا اصول برقرار رکھنے کی امید کا اظہار کیا۔ اپنے پیغام میں شی جن پنگ نے ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کا صحیح راستہ تلاش کرنے پر زور […]

پاکستان

40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا: شیخ رشید

راولپنڈی:    سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اس ملک میں نہ کوئی آئین ہے نہ قانون نہ جمہوریت نہ سیاسی ماحول، آج […]

پاکستان

سموگ میں کون کون سے خطرناک کیمیکلز موجود؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:    ملک بھر کے مخلتف علاقے اور بڑے شہر اس وقت سموگ کی لپیٹ میں ہیں، سموگ میں کون کون سے خطرناک کیمیکلز ہیں تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع محکمہ ماحولیات نے بتایا ہے کہ سموگ میں سلفر ڈائی آکسائیڈ، ہائیڈرو کاربن اور امونیا گیس کے پارٹیکلز بڑی تعداد میں موجود ہیں، سموگ میں […]

پاکستان

دفتر خارجہ تین ماہ میں امریکا سے پاکستانی شہری کی تفصیلات لینے میں ناکام

اسلام آباد:  دفتر خارجہ تین ماہ سے امریکی عہدیدار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری بارے امریکی حکام سے معلومات نہ لے سکا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قتل کی مبینہ سازش میں گرفتار آصف مرچنٹ کے متعلق کوئی تفصیلات نہیں ہے۔ آصف مرچنٹ کو جولائی میں مبینہ قتل […]

پاکستان

خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلئے قرضوں کے آن لائن پورٹل اور انٹرن شپ کا اجراء

پشاور:   وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کو بااختیار اور باروزگار بنانے کےلئے احساس نوجوان سکیم کے تحت قرضوں کےآن لائن پورٹل کا اجراء کردیا۔ سکیم کے تحت نوجوان آسان شرائط پر قرضوں کے لئے آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں، "نوجوان پروگرام” تین سالہ منصوبہ ہے جس پر تین ارب روپے لاگت […]

پاکستان

چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا

لاہور:   مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے سکارلٹ ژیانگ کی سربراہی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی […]

پاکستان

عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور:    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، اے […]

پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں کاسکیڈ خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

اسلام آباد :  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاسکیڈ” خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار "کاسکیڈ” جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، جس کے تحت ڈپلومیٹک کمیونٹی اور غیر ملکی شہریوں کو 12 […]

پاکستان

9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹیز تفتیش مکمل، فواد چودھری سمیت دیگر قصور وار قرار

لاہور:   9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں جے آئی ٹیز نے تفتیش مکمل کر لی، فواد چودھری، علیمہ خان، عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں عبوری ضمانتوں پر سماعت کی، فواد چودھری، ملک کرامت […]