بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
دبئی : بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلے میچ […]













